آئی ایم ایف وفدآج وزارت نجکاری ایف بی آر حکام کےساتھ مذاکرات کریگا

آئی ایم ایف وفدآج وزارت نجکاری ایف بی آر حکام کےساتھ مذاکرات کریگا۔آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بھی تکنیکی سطح کا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کےساتھ پالیسی سطح کےمذاکرات پیرسےشروع ہوں گے۔

آئی ایم ایف وفدآج وزارت نجکاری ایف بی آر حکام کےساتھ مذاکرات کریگا۔ آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بھی تکنیکی سطح کا ہوگا۔
پاکستان آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست کرسکتا ہے۔ پاکستان قرض کی مالیت سےمتعلق حتمی تخمینہ مذاکرات کے آخر دور میں پیش کریگا۔

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات 20 نومبر تک جاری رہیں گے۔