جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پی ٹی آئی حکومت کو دو ماہ میں ختم کر سکتے ہیں،رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا کہ عوام پر مزید ظلم ہوا تو عمران خان کی حکومت کو دو ماہ میں ختم کر سکتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود کہتے ہیں کہ ہم کسی غیر جمہوری اقدام کا حصہ نہں بننا چاہتے لیکن اگر عوام پر مزید ظلم ہوا تو ہم پی ٹی آئی حکومت کو دو ماہ میں ختم کرسکتے ہیں۔

رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ان کے وزیر کوئی کام نہیں کر رہے مسلم لیگ ن میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔ پی ٹی آئی اور نیب اتحاد کو ایکسپوز کرینگے۔

 

 

متعلقہ خبریں