جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک

12 فوجی اہلکار

موگادیشو : صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

صومالیہ میں دہشت گردوں نے بم دھماکے کے ذریعے فوجی ٹرک پر حملہ کیا، جس کے بعد فوجیوں اور دہشت گردوں میں مسلح تصادم ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے اور بم دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : صومالیہ کے صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

واضح رہے کہ صومالیہ میں شدت پسندوں کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں