جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

جاوید لطیف کے بھائیوں اور بیٹے احسن و دیگر کے خلاف مقدمہ درج

بھائیوں اور بیٹے

شیخوپورہ : جاوید لطیف کے بھائیوں اور بیٹے احسن سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مریم نواز کے آج شیخوپورہ میں کارکنان سے خطاب کے معاملے پر لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے بھائیوں اور بیٹے احسن سمیت 9 افراد کے خلاف کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سمندری طوفان کا ساحلوں کی جانب سفر جاری، کراچی میں بارش کا امکان ختم

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد ارشد کی مدعیت میں درج مقدمے میں سٹی صدر مسلم لیگ ن میاں منور اقبال اور صدر انجمن تاجران ملک پرویز کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں