جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پنوں عاقل میں 11 افراد کے قتل کا مقدمہ 5 افراد کے خلاف درج

11 افراد کے قتل

پنوں عاقل : ایک ہی گھر کے 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پنوں عاقل میں 11 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتولہ نسیم کے بھائی محمود کی مدعیت میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے میں ملزم وہاب اور اس کے 4 بیٹوں کو نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہری پور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 5 بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ملزم قتل کے بعد الزام مخالف گروپ کی پر لگانا چاہتا تھا۔

متعلقہ خبریں