جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم

اضافے کیلئے کمیٹی

پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم کردی۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی فریاد سن لی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے احکامات کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کے معاملے کے حل کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے آپ کا حق دینے کے اقدامات کر رہے ہیں : وزیر خارجہ

جاری اعلامیہ کے مطابق سات رکنی کمیٹی تنخواہوں مراعات اور الاؤنسز کے معاملات کو دیکھی گیا اور سرکاری ملازمین کے درخواستوں کو دیکھنے کے بعد اپنی رپورٹ صوبائی کابینہ کو پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں