جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کے لئے سازش رچائی گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر کا حیرت انگیز انکشاف ۔

قومی کرکٹ ٹیم

وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کے لئے سازش رچائی گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر کا حیرت انگیز انکشاف۔

وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کے لئے سازش رچائی گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر نے نیا پنڈورابکس کھول دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے نمائندے کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ڈاکٹر نے انکشافات کئے ہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ماضی میں کس طرح ٹیم سے باہر رکھنے کی کوشش کی گئی۔

ڈاکٹر توصیف نے بتایا کہ وسیم اکرم شارجہ میں زخمی ہوئے تو ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑیوں نے بھرپور کوشش کی کہ وہ ٹیم میں واپس نہ آسکیں، مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ وسیم اکرم کو ‘ان فٹ’ قرار دےدو۔

ڈاکٹرتوصیف نے بتایا کہ وسیم اکرم کے خلاف سازش میں بڑے بڑے کھلاڑی شامل تھے۔

متعلقہ خبریں