جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سی ویو پر کنٹینر سے لدا بحری جہاز پھنس گیا

سی ویو پر

کراچی : کنٹینر سے لدا بحری جہاز سی ویو پر پھنس گیا۔

ترجمان کے پی ٹی کے مطابق سی ویو پر پھنسا ہینگ ٹونگ 77 کارگو جہاز ہے۔ بحری جہاز کو کراچی پورٹ پر کوئی جگہ الاٹ نہیں کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی پولیس کا سرچ آپریشن، 9 منشیات فروش گرفتار

جہاز کا انجن کمزور تھا جس کی وجہ سے سمندر کی اونچی لہروں کی وجہ سے ساحل پر آگیا۔ جہاز کو ریسکیو کرنے کے لیے کے پی ٹی اور نیوی کے جہاز روانہ کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں