جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے، چار فوجی مارے گئے

چار فوجی

دمشق : شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار فوجی ہلاک ہوگئے۔

شام کی افواج القصور قصبے میں داعش کی بچی ہوئی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کے بعد واپس لوٹ رہے تھی کہ کئی سرنگوں میں دھماکے ہوگئے، جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : نیویارک ٹائمز نے شام میں امریکی فضائیہ بمباری پر تہلکہ خیز رپورٹ شائع کردی

ذرائع کے مطابق شامی فوجی دھماکے کے بعد اپنی گاڑی میں موجود دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے مارے گئے۔

متعلقہ خبریں