ترکی: ایک شہری نے دفتر سے گھر جانے کے دوران ٹریفک جام سے بچنے کا منفرد حل ڈھونڈ لیا۔
ترک شہری چنگیز کو دفتر سے گھر جانے کے لیے اب ٹریفک کی جھنجھٹ نہیں ہوتی ہے، وہ روز دفتر سے واپسی پر اڑتے ہوئے گھر پہنچ جاتے ہیں۔
2 ہزار فٹ بلندی سے زمین تک پہنچنے میں 4 منٹ لگتے ہیں، کار 40 منٹ لیتی ہے اور کیبل کار سے یہ سفر 25 منٹ میں طے ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا اڑنے والے ڈائنوسار واپس آگئے؟ ویڈیو دیکھیں
چنگیز خود ایک کیبل کار کمپنی کے مینیجر ہیں لیکن دفتر سے گھر واپسی پرونگ سوٹ کا استعمال کرتے ہیں۔