جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کورونا وائرس کا شکار

پاکستان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں