جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

چھٹیاں مناکر آنیوالی خاتون کے سوٹ کیس سے بچھوؤں کا انبار برآمد

بچھو

کروشیا سے چھٹیاں منا کر واپس آنے والی خاتون کے سوٹ کیس سے 18 بچھو برآمد ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی خاتون کروشیا میں اپنی چھٹیاں منانے گئیں اور واپسی پر وہ اپنا بچھوؤں سے بھرا سوٹ کیس دیکھ کر دنگ رہ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: مصری شخص جو بچھو کا زہر بیچ کر لکھ پتی بن گیا

خوفزدہ خاتون نے اینیمل کنٹرول سے رابطہ کیا جس کے اہلکاروں نے خاتون کے گھر آکر تمام بچھوؤں کو پکڑ لیا۔

اینیمل کنٹرول کے مطابق بچھوؤں میں مادہ بچھو اور اس کے 17 بچے شامل ہیں، اس وقت تمام بچھوؤں کو لینز اینیمل سینٹر میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں