جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کابل ایئر پورٹ کے قریب زور دار دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل

کابل: ایئر پورٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پینٹا گون نے کابل ایئرپورٹ کے مشرقی گیٹ پر دھماکے اور فائرنگ کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا کی اپنے شہریوں کو کابل ایئرپورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت

پینٹا گون کا کہنا ہے کہ دھماکے اور فائرنگ میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ خبریں