Liveایک سوال جو اگلے سال بھی ذہن پر طاری رہے گا! 31 دسمبر, 202031 دسمبر, 2020 Share0 کرونا ختم ہوگا یا نہیں ؟ ہر پاکستانی تک ویکسین پہنچیں گی یا نہیں؟ کیا کرونا ویکسین کار آمد ہونگی؟ کیا چائنہ کی ویکسین کرونا کو روک پائیں گی ؟ کرونامکمل ختم ہوجائے گا یا اب یہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے؟ کیا ہماری سماجی زندگی بحال ہوسکیں گی؟ کیا ماسک سے جان چھٹ پائیں گی ؟ کیا ایس او پیز سے چھٹکارہ حاصل ہوگا؟ کیا دنیا والے خوف سے آزاد ہوسکیں گے؟ نیا سال ، نئی امیدیں۔کیونکہ امید پر دنیا قائم ہے! بے شمار سوالات لوگوں کے ذہن میں قائم ہوچکیں ہیں جواب کے لئے اگلے سال کاانتظار کرنا پڑے گا۔