جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر تباہ، بزنس ٹائیکون سمیت سات افراد ہلاک

بزنس ٹائیکون

ساؤ پاؤلو : طیارے حادثے میں بزنس ٹائیکون اپنی بیوی بچوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا چھوٹا طیارہ پرواز کے 15 سیکنڈ بعد ہی جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : شام میں خانہ جنگی کے 10 سال بعد بھی پناہ گزین واپس نہیں لوٹ سکتے : اقوام متحدہ

طیارے میں ملک کے بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور تین بچوں سمیت سوار تھے، جبکہ دو پائلٹ بھی موجود تھے، حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں