جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

کراچی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

تین منزلہ عمارت

کراچی : بزرٹہ لائن چاندی چوک کے قریب تین منزلہ عمارت گر گئی۔

کراچی کے علاقے بزرٹہ لائن کی چاندی چوک کے قریب ایک تین منزلہ بوسیدہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : تین منزلہ زیر تعمیر عمارت زمین بوس، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق: مظفرگڑھ

متاثرہ عمارت میں ایک فیملی رہائش پذیر تھی۔ چند روز قبل عمارت کا چھجہ گرنے سے عمارت خالی کرادی گئی تھی۔ واقعے کے وقت عمارت مکمل خالی تھی۔

متعلقہ خبریں