جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ

کشمیریوں

دنیا بھر میں مسلمان عیدکی خوشیاں منارہے ہیں مگر کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔

کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے آئی ایس پی آر نے نیا ترانہ جاری کیا ہے۔

اسلام آباد: دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری، آلائشیں اٹھائی جارہی ہیں

متعلقہ خبریں