جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جاپان کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ گیا

جاپان کے جزیرے

ٹوکیو : جاپان کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے گیس کا اخراج شروع کردیا گیا۔

جاپان کے جزیرے کیوشو میں آتش فشاں آسو پھٹ پڑا، گیس اور راکھ کا اخراج شروع ہوگیا۔ آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کا ڈھیر 11 ہزار فٹ سے زائد بلندی تک گیا۔

یہ بھی پڑھیں : قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کا بھی کردار تھا : دی گارجین

خیال رہے کہ یہ جاپانی آتش فشاں 2016 میں بھی پھٹ چکا ہے۔

متعلقہ خبریں