جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

کراچی کنگز

کراچی: پاکستان سپر لیگ میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

پلے آف تک رسائی کے لئے دونوں ٹیموں کو کامیابی کی ضرورت ہے، پوائنٹ ٹیبل پر کراچی کنگز دوسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ پانچویں نمبر پر ہے۔

شکست سے اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوسکتا ہے، پاکستان سپرلیگ میں آج کے میچ بھی تماشائی اسٹیڈیم نہیں آسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد یونائیٹڈ کے چار کھلاڑیوں نے بھی وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایونٹ کو مختصر کرکے اٹھارہ مارچ تک مکمل کرنے اعلان کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں