جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی وزارت خزانہ پہنچنے جہاں ان سے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیکرٹری خزانہ نے نئے بجٹ کی تیاریوں اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بارے آگاہ کیا۔

متعلقہ خبریں