جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، بھتیجہ زخمی

کی کا

وزیرآباد: ابرار الحق کی گاڑی وزیرآباد کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما اور معروف سنگر ابرار الحق کی گاڑی وزیرآباد کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی : 70 سالہ بزرگ نے خود آگ لگادی، ٹریفک حادثے میں رینجرز اہلکار جاں بحق

ذرائع کے مطابق معجزانہ طور پر ابرارالحق اور ان کے اہلخانہ حادثے میں محفوظ رہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما کے بھتیجے زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کار حادثہ جی ٹی روڈ پر پیش آیا ہے۔

متعلقہ خبریں