جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی : کار چوری میں ملوث قرۃ العین عینی دیگر چھ ملزمان سمیت گرفتار ہوگئی

قرۃ العین عینی

کراچی : اے وی ایل سی نے کار چوری میں ملوث ملزمہ قرۃ العین عینی کو چھ ملزمان سمیت گرفتار کرلیا۔

اینٹی کار لفٹنگ سیل نے خاتون قرۃ العین عرف عینی کو شوہر، دیور اور دیگر چار ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عینی کے پرانے گروہ کے پانچ ساتھی گرفتار ہو کر جیل جاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کورنگی انڈسٹریل ایریا سے ایک ملزم مقابلے کے بعد گرفتار

گروہ نے کارلفٹنگ کی زیادہ وارداتیں ضلع وسطی میں انجام دیں۔ گروہ سے چوری کی چھ کاریں بھی برآمد کرلیں گئیں ہیں۔

ملزمہ قرۃ العین نے شوہر اور دیور کو نشے کا عادی بنایا اور پھر کار لفٹر گروہ تشکیل دیا۔

متعلقہ خبریں