جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

قومی مالی خواندگی پروگرام کے تمام اہداف حاصل کرلیئے : اسٹیٹ بینک

قومی مالی خواندگی

کراچی : اسٹیٹ بینک کے مطابق قومی مالی خواندگی پروگرام کے تمام اہداف وباء پھیلنے کے باوجود حاصل کرلیئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق قومی مالی خواندگی پروگرام کے اہداف حاصل کرلئے، مالی سال 20 کے اختتام پر اپنا تیسرا سال مکمل کرلیا، مارچ 20 کے بعد وباء پھیلنے کے باوجود تمام اہداف عبور کر لئے۔

یہ بھی پڑھیں : گزشتہ برس کے مقابلے میں برآمدات میں 5.80 فیصد کا اضافہ ہوا : مشیر تجارت

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک کی بالغ آبادی کے 50 فیصد کو مالی رسائی تک ہدف تھا، پروگرام کے تحت 6 لاکھ سے زائد افراد کو مالی تعلیم دی جاچکی ہے،  قومی پروگرام برائے نوجوان افراد اکتوبر 2018 میں شروع ہوا۔

متعلقہ خبریں