جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حبا علی نے دوسری شادی کرلی

نکاح

کراچی: پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی نے نکاح کرلیا۔

اداکارہ حبا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ’قبول ہے‘ لکھا اور اپنی شادی کی خبر کی تصدیق کی۔

حبا علی نے نکاح کے بعد سوشل میڈیا سائٹس پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ’حبا سلمان‘ کرلیا۔

اداکارہ کی یہ دوسری شادی ہے، پہلی شادی سے حبا علی کا ایک بیٹا بھی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Qubool hai ❤️

A post shared by HIBA SALMAN (@hibaalikhanofficial) on

واضح رہے کہ حبا علی نے پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے مداحوں کی جانب سے ان کی اداکاری کی تعریف کی جاتی رہی ہے۔

متعلقہ خبریں