جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سنبل اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار

بھی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو کووڈ میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی اور تمام مداحوں کو اس وبا سے محفوظ رہنے کی ہدایت کی، ساتھ ہی اپنے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: عدنان صدیقی بھی مہلک وبا کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین سمیت کئی اداکاروں نے بھی ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

متعلقہ خبریں