جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

گانا تم

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے اشنا شاہ سے اظہار یکجہتی کے لیے گلوکاری شروع کردی۔

پاکستانی شوبز اندسٹری معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔

ہانیہ عامر نے اپنی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ اشنا شاہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

 

View this post on Instagram

 

I spent two hours on YouTube @ushnashah . Don’t lose hope in me. 🤧

A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on

ہانیہ نے اداکارہ اشنا کو مخاطب (مینشن) کر کے لکھا کہ ’میں نے یوٹیوب پر دو گھنٹے سے زائد گانا گایا، تم میری آواز سے مایوس نہ ہونا‘۔

اشنا شاہ نے ہانیہ عامر کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک صورت میں جب مجھ سے ملاقات ہو تو مجھے بھی گانا سنانا پڑے گا‘۔

متعلقہ خبریں