جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

ایروناٹیکل کمپلیکس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ کیاجہاں انہوں نے مختلف منصوبوںپر بریفنگ لی۔

آرمی چیف سے نئے برطانوی ہائی کمشنر اور روس کے وزیر نے ملاقات کی

اورمنصوبوں میں عالمی معیار برقرار رکھنے کو سراہا۔اس موقع پرآرمی چیف نے پاک فضائیہ اورکمپلیکس کی خودانحصاری پالیسی اور پاک فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

آرمی چیف کو پی اے سی کامرہ میں جاری منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی، آرمی چیف نے ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کو خود انحصاری اورعالمی معیارحاصل کرنے پرسراہا۔

متعلقہ خبریں