جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

افغان انخلاء بحران : ہالینڈ کی وزیر خارجہ عہدے سے مستعفیٰ

ہالینڈ کی وزیر خارجہ

ایمسٹرڈیم : ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے افغان انخلاء کے بحران پر استعفیٰ دے دیا۔

افغانستان سے امریکہ اور اتحادی فوجیوں کا انخلاء یورپی ممالک کی حکومتوں کے لیئے چیلنج بن گیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ کی عہدے سے برطرفی کے بعد ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان کو دہشتگردی کا ٹھکانہ نہ بننے دینے پر طالبان کی مدد کریں گے : برطانیہ

سگریڈ کاگ مغربی ملک کی پہلی عہدیدار ہیں، جنہوں نے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ ان کے خلاف پارلیمنٹ کے اراکین نے تحریک منظور کی تھی۔

متعلقہ خبریں