جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

افغان فورسز اپنے ملک کا دفاع کرنے میں ناکام رہیں : امریکی وزیر خارجہ

افغان فورسز اپنے

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حقیقت میں افغان فورسز اپنے ملک کا دفاع کرنے میں ناکام رہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغان صورتحال کا ذمہ دار افغان فورسز کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں افغان فورسز اپنے ملک کا دفاع کرنے میں ناکام رہیں۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط اور مشاورت کروں گا : وزیر خارجہ

انہوں نے کہا کہ سفارتی عملے کو ایئرپورٹ پہنچانے کا عمل جاری ہے۔ کوشش ہے کابل میں سفارتی عملے کو نقصان نہ پہنچے۔

متعلقہ خبریں