جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

افغان صدر کا پانچ سو طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان

پانچ سو طالبان

کابل : افغان صدر نے پانچ سو طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا۔

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ پر پانچ سو طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : افغان طالبان نے ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب کو ملٹری ونگ کا سربراہ بنا دیا

طالبان قیدیوں کو چار روز کے دوران رہا کیا جائے گا۔ افغان صدر نے طالبان سے امن مذاکرات بھی جلد شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں