جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

افغان طالبان کا شہر شیرین تگاب پر قبضہ، چار سو افغان فوجیوں قیدی بنالیئے گئے

شیرین تگاب

کابل : افغان طالبان نے کئی دنہوں کی لڑائی کے بعد شیرین تگاب پر قبضہ کرلیا۔

افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب کے شہر شیرین تگاب پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔ مقامی افغانی رہنماء نے کمک نہ پہنچنا سقوط کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان کو غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں، افغان فورسز کافی ہیں : افغان سیاسی رہنماء

صوبائی کونسل کے رہنماء کا کہنا تھا کہ طالبان نے کم سے کم چار سو افغان فوجیوں کو قیدی بنالیا ہے۔ چار روز سے جاری اس جنگ میں درجنوں افغان فوجی ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں