جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ستر روز کے بعد کورونا کیسز میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا : اسد عمر

تین فیصد سے

اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ ستر روز کے بعد کورونا کیسز میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کل ستر روز کے بعد کورونا کے مثبت کیسز کے تناسب میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں کورونا نے مزید 16 افراد کی جان لے لی

انہوں نے کہا کہ این سی اوسی نے زیادہ خطرے والے مقامات پر عوامی سرگرمیوں پر پابندیاں سخت کی کردیں ہیں۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ہی کورونا کا پھیلاؤ روکا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں