جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

بیکری پر طویل قطار کے بعد اپنی مطلوبہ اشیاء نہ ملنے پر غصے میں بے قابو

بیکری

مصر میں بیکری سے سامان لینے کے لیے آنے والے گاہک کو کورونا ایس او پیز کی وجہ سے لمبی قطار میں کافی دیر تک انتظار کرنا پڑا تاہم جب وہ کاؤنٹر پر پہنچا اور مطلوبہ چیزیں نہ مل سکیں تو وہ غصے میں آگیا

 

بیکری کے مالک اور گاہک کے درمیان جھگڑے کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوگئی، وہاں موجود لوگوں نے بیچ بچاؤ کی کوشش کی لیکن غصے میں بھپرے گاہک نے پیٹرول سے بھری بوتل میں آگ لگا کر بیکری کے مالک پر پھینک دی۔

یہ بھی پڑ ھیں:یہ کسی کے باپ کا نہیں عوام کا ملک ہے، میری حکومت میں دوہرا معیار نہیں چلے گا

وہاں موجود دیگر گاہکوں نے بیکری کے مالک کو مزید جلنے سے بچالیا اور اسپتال منتقل کیا تاہم مالک کا ہاتھ اور چہرہ بری طرح جھلس گیا۔

متعلقہ خبریں