جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

نیٹ پر 150 چھکے لگانے کے بعد میچ پر نہیں لگتے تو یہ قدرت کا نظام ہے: فہد مصطفیٰ

فہد

کراچی: اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کا انگلینڈ سے سیریز کے فائنل میچ میں گرین شرٹس کی شکست پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فہد مصطفیٰ نے لکھا کہ شائقین تحمل رکھیں، نیٹ پر 150 چھکے لگانے کے بعد میچ پر نہیں لگتے تو یہ قدرت کا نظام ہے۔

یاد رہے کہ 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی تھی۔

متعلقہ خبریں