جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی پاکستان کے نام ہوگی: وقار یونس

وقار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پوری تیاری ہے، کامیابی اپنے نام کریں گے۔

باؤلنگ کوچ وقار یونس کی ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تنقید کرنے والوں کو جواب نہیں دوں گا، پوری توجہ کرکٹ پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر کو وقار اور مصباح سے مسئلہ تھا تو پی سی بی سے رابطہ کرتا، انضمام الحق

باؤلنگ کوچ نے کرکٹ کمیٹی کے تسلسل کے ساتھ اجلاس اور کارکردگی کے جائزہ لینے کی ایک بار پھر حمایت کردی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل پینل شاہین شاہ آفریدی کے ورک لوڈ کو دیکھ رہی ہے، ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی پاکستان کے نام ہوگی۔

متعلقہ خبریں