جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز یو اے ای میں کرانے پر اتفاق

اتفاق

لاہور: پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای میں کرانے پر اتفاق ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کا اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کیلئے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز معمہ بن گئے

اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو یو اے ای سے گرین سگنل کا انتظار ہے، یواے ای حکومت سے گرین سگنل ملتے ہی میچز یواے ای ہوں گے۔

پی ایس ایل سیزن 6 کے میچز یکم سے 20 جون تک کراچی میں شیڈول تھے۔

متعلقہ خبریں