جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

رشکئی اسپیشل اکنامک زون کے معاہدے پر آج دستخط ہوں گے : عاصم سلیم باجوہ

رشکئی اسپیشل

اسلام آباد : عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ رشکئی اسپیشل اکنامک زون کی ڈویلپمنٹ کے لیے معاہدے پر آج دستخط ہوں گے ۔

چئیرمین سی پیک اتھارٹی اور معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ رشکئی اسپیشل ایکوزون سے متعلق ترقیاتی معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب آج شام وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگار کے مواقع دستیاب ہیں : عاصم سلیم باجوہ

انہوں نے کہا کہ چائنا روڈ اور برج کنسٹرکشن کمپنی کے پی حکومت کے ساتھ ترقیاتی شراکت دار ہے۔ پاکستان میں فیصل آباد کے بعد صنعت کاری کو تیز کرنے کے لئے یہ دوسرا مرحلہ ہے۔

متعلقہ خبریں