جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے : عاصم سلیم

گلگت بلتستان میں زراعت،

اسلام آباد : عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع ہیں۔ علاقے میں زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 54 میگاواٹ کا عطاءآباد پاور پراجیکٹ منظور ہوگیا : گلگت بلتستان حکومت

انہوں نے کہا کہ ان شعبوں کی ترقی میں مواقع کے ساتھ متعدد چیلنجز بھی ہیں۔ سی پیک کے تحت مشکلات رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

متعلقہ خبریں