جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

احمد نواز کا آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونا قابل فخر ہے : وزیر اعظم

احمد نواز

اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ احمد نواز کا سفر عزم اور قوت ارادی کی اعلیٰ مثال ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد کا آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونا قابل فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ پنجاب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت

انہوں نے کہا کہ احمد نواز کا سفر عزم اور قوت ارادی کی اعلیٰ مثال ہے۔ احمد نے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔ پاکستان کو تم پر فخر ہے۔

متعلقہ خبریں