جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی رابطے بحال

سعودی عرب اور قطر

دوحا : سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی رابطے آج سے بحال ہوگئے۔

قطر کی جانب سے ریاض، دمام اور جدہ کیلئے آج سے پروازیں شروع ہوں گی۔ سعودی عرب بھی دوحا کے لیے آج سے پروازوں کا آغاز کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب اور قطر کو جوڑنے والی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے 4 جنوری کو قطر کے ساتھ سرحدیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں