جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

القاعدہ جنوبی افریقہ کا سربراہ عبدالمالک دھرگدل مارا گیا

القاعدہ

القاعدہ جنوبی افریقہ کے سربراہ مالی میں ایک حملہ میں مارے گئے۔

فرانسیسی وزیر دفاع کے مطابق عبدالمالک دھرگدل کو ان کے درجنوں ساتھیوں سمیت مالی کے شمالی علاقے میں بدھ کو کئے گئے ایک آپریشن میں نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی: ایس آئی یو اور حساس ادارے کی کارروائی، القاعدہ برصغیر کے 4 دہشت گرد گرفتار

فرنچ حکومت کے مطابق اس آپریشن میں ہماری فورسز نے مقامی مدد گار گروپوں کی مدد سے مالی میں فعال دہشت گرد گروپ کا خاتمہ کیا، عبدالمالک دھرگدل القائدہ کے اسلامک المغرب کے سربراہ تھے۔

متعلقہ خبریں