جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

علی زیدی کا مِفتاح اسماعیل کو 10 کروڑ کے ہرجانے کا نوٹس

مِفتاح اسماعیل

اسلام آباد : علی زیدی نے مِفتاح اسماعیل کو 10 کروڑ کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔

وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ اپنے خلاف لغو اور جھوٹ پر مبنی زبانی حملے پر مِفتاح اسماعیل کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست

انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل 14 یوم میں میرے خلاف کی گئی بدزبانی و الزام تراشی پر معافی مانگیں۔ معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں