جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 23 مئی 2021 تک بند رہیں گے : ڈاکٹر مراد راس

سرکاری و نجی

لاہور : پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 23 مئی 2021 تک بند رہیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سماجی میڈیا پر بتایا کہ پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی بندش سے متعلق جائزہ اجلاس 18  مئی 2021 کو منعقد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف دائر درخواست مسترد

انہوں نے کہا کہ اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ تمام لوگ حکومت کے جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں