جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

عوام کے زیر استعمال تمام ایپلیکیشنز فعال ہیں : ایف بی آر

عوام کے زیر

اسلام آباد : ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ڈیٹا سینٹر کو اپڈیٹ کر دیا گیا، تمام ایپلیکیشنز فعال ہیں۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق عوام کے زیر استعمال آنے والی تمام ایپلیکیشنز فعال ہیں، آسانی کے ساتھ چل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کی شوگر ملز کی ایف بی آر نوٹس کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

ایپلیکیشنز میں ایف بی آر ویب سائٹ، پے سس ویب سائٹ، ای ایف بی آر ویب سائٹ، آئرس ویب سائٹ، اے جے کے آئرس ویب سائٹ فعال ہیں۔ آئی ایم ایس ویب سروس، پی آر اے ویب سروس، ٹیکس آسان موبائل ایپلیکیشنز بھی فعال ہیں۔

متعلقہ خبریں