جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

چینی ماہرین کا حیرت انگیز کارنامہ، 1 دن میں 10 منزلہ عمارت تیار

چینی

چینی ماہرین اور مزدوروں نے ایک دن 28 گھنٹے میں 10 منزلہ عمارت کو مکمل تعمیر کر کے دنیا کو حیران کردیا۔

چائنہ بورڈ گروپ کی منظوری کے بعد چینی ماہرین نے دس منزلہ رہائشی عمارت کو چوبیس گھنٹے میں تیار کیا جبکہ اس میں مجموعی طور پر ایک دن 28 گھنٹے اور 45 منٹ کا وقت لگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نوجوان کا بڑا کارنامہ ، ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ کا اعزاز حاصل

عمارت کی ہر منزل میں بنائے جانے والے کمرے اور دیگر حصے ایک فیکٹری میں تعمیر کیے گئے، جنہیں ٹرکوں کی مدد سے عمارت کی جگہ پر پہنچا کر انہیں نٹ بولٹ کی مدد سے آپس میں جوڑ کر تعمیر مکمل کی گئی۔ دراصل اس کام میں ایک دن میں 28 گھنٹے کا وقت لگا۔

یہ عمارت برانڈ گروپ کمپنی نے تعمیر کی، جو ماضی میں بھی بہت کم وقت میں زبردست عمارتوں کی تعمیر کرچکی ہے۔

متعلقہ خبریں