جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

دبئی میں قائم چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے ایمیزون نے اپنے دروازے کھول دیے

دبئی میں قائم

دبئی میں قائم چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے ایمیزون نے اپنے دروازے کھول دیے ہیں جو آن لائن صارفین تک اپنی اشیا کی ترسیل کے لیے کوشاں ہیں

ایمیزون نے ایک ایسی تربیتی ویڈیو کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کے تحت دبئی کے چھوٹے کاروباری حضرات ایمیزون تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ایمیزون کمپنی کے سربراہ کا فون ہیک، سعودی ولی عہد کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایمیزون مشرق وسطیٰ کے نائب صدر رونالڈو موچاوار نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروباری اداروں کو شراکت دار بنانا اور ان کی مدد کرنا ایمیزون کے بنیادی کام میں شام ہے۔

دبئی اکانومی میں موجود صلاحیت پر انہیں اعتماد ہے اور وہ چھوٹے کاروباری اداروں کو ساتھ لے کر آگے چلنا چاہتے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں