جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا: ڈاکٹر فاؤچی

ڈاکٹر ماسک

نیو یارک: ممکن ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا پڑے، امریکی سائنس دان ڈاکٹر فاؤچی نے واضح کردیا۔

ماہر امیریکی سائنس دان ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔

ڈاکٹر فاؤچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: میڈیا پر شدید تنقید، امریکا کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا : امریکی صدر

انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔

متعلقہ خبریں