لیون: فرانسیسی صدر پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ فرانسیسی شہر لیون میں پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر پر انڈہ پھینکنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: بات کرنے کا مطلب طالبان کو تسلیم کرنا نہیں ہے : فرانسیسی صدر
فرانسیسی میڈیا کے مطابق صدر پر انڈہ پھینکنے والا ان کی معاشی پالیسیوں کے خلاف تھا۔