جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ڈالر

 

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارٖ کیا گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہوگیا، ڈالر 228 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اعداد و شمار جاری

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 226 روپے پر فروخت ہوا۔

متعلقہ خبریں