جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان

اسمبلیوں

اسلام آباد: چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان۔

ذرائع کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

ضمنی الیکشن تک سینیٹ انتخابات نہیں ہوسکیں گے، ضمنی انتخاب کے بعد نو منتخب ارکان کے حلف اٹھانے پر سینیٹ الیکشن ہوسکیں گے۔

8 حلقوں میں ضمنی انتخاب فروری میں ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں